Relief Items dispatched to Azad Kashmir

image: 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو امحمود خان کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان فراہم کر دیا گیاہے، ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر منجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)،خیبر پختونخوا نے زلزلہ متاثرین کے لئے سات ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان ضلعی انتظامیہ میر پو ر کے حوالے کر دیاہے۔