Relief Items dispatched to District Chitral

image: 

پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مزید دو سو ٹینٹ اور دیگر ضروری سامان بھی ٹرکوں کے زریعے چترال روانہ کر دیا گیا ہے جو کہ کسی بھی قدرتی آفات کے دوران استعمال میں لایا جا سکے گا