-

image: 

محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری کے ذیر انتظام پی ڈی ایم اے پا رسا نےسوات اور بونیر میں صاف پانی کے 39منصوبے مکمل کر لیے۔ منصوبوں کی تکمیل سے24000 خاندان مستفید ہو رہے ہیں۔