-

image: 

سیکرٹری محکمہ ریلیف کی سر براہی میں وفد نے جلوزئی میں قائم پی ڈی ایم اے وئیر ہاؤس کا دورہ کیا اور وہا ں پر مو جو د امداری ساما ن اور دیگر انتطامات کا تفصیلی جا ئز ہ لیا ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سیکرٹری ریلیف کو امدادی سامان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔