-

image: 

صوبائی وزیر برائے ریلیف و آبادکاری، محمد اقبال وزیر کی سر براہی میں جنوبی وزیرستان کے مشران کا جرگہ پی ڈی ایم اے میں منعقید ہو ا اس موقع پر جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے عمائدین، مشیر وزیر اعلی برا ئے قبا ئلی اضلاع و ترجما ن حکو مت خیبر پختونخوا اجمل وزیر، جنوبی وزیرستان کے ایم پی اے نصیر خان، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان سیمت اعلی افسران بھی مو جو د تھے۔