-

image: 

‫با جو ڑ میں حالیہ بارشوں کےنتیجے میں گھر کی چھت گر نےسےسات بچےجابحق جبکہ پانچ افراد ذخمی ہو ئے‬۔ ذخمیوں کوفوری طو رپرہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ ‫متاثرین میں ضروری امدادی سامان اور چیکس تقسیم کر دیےگئے‬ -‫پی ڈی ایم اےکا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہےاور تما م اضلاع کےساتھ رابطےمیں ہے‬