-

image: 

صو با ئی حکومت کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے سیٹز ن لاسز کمپنسیشن پروگرام (سی ایل سی پی) کے تحت جنو بی وزیرستان کے عوام کی موجودہ حالات کے پیش نظر رواں ہفتے مجموعی طور پر ایک ارب دس کروڑ روپے جا ری کر دیے گئے ہیں۔