-

image: 

۔صوبے بھر کے جیلوں کو کوروناوائرس سے نمٹنے کےلیے حفاظتی کٹس مہیاکردی گئی۔

۔سامان میں پانچ ہزار ماسک ،دوسوبوتلیں سنیٹائزر ،چارسو پچاس ہاجین کیٹس،پچاس پرسنل حفاظتی کٹس، دو سو پچا س لیٹرکلورین ،پانچ سپرےمشین شامل ہے۔

۔جیل خانہ جات کے عملے اور قید یوں (مرد و خواتین) کو کوروناوائرس سے بچاو کے لیے حفاظتی کٹس فراہم کر دی گئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے